نرم لگام

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - فرماں بردار: جو باگ کے ذرا سے اشارے سے چلے، جو لگام کے ذرا سے اشارے کو مانے (گھوڑا)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - فرماں بردار: جو باگ کے ذرا سے اشارے سے چلے، جو لگام کے ذرا سے اشارے کو مانے (گھوڑا)۔